Three foods to reduce obesity
موٹاپا کم کرنے والی تین غذائیں ایک.
1.Squeeze lemon in a glass of half hot water, add one spoon of honey to it and keep drinking it from time to time, it is very useful in reducing obesity.
گلاس نیم گرم پانی میں لیمبو نچوڑ ہے ایک چمچ شہد کا اس میں ملائیں اسے وقفے وقفے سے پیتے رہیں موٹاپا کم کرنے کے لیے انتہائی مفید ہے.
2. Use of cabbage is also very beneficial in reducing obesity. New research has proved that a chemical substance present in cabbage, taric acid prevents the conversion of sugar and other carbohydrates into fats i.e. fatty fat, due to which Obesity does not happen if the daily meal is replaced with cabbage salad. This is a very important thing to keep you smart. In this way you can control your obesity and weight and will look smart and beautifull
بند گوبھی کا استعمال بھی موٹاپہ کم کرنے کے انتہائی فائدہ مند ہے جدید ریسرچ نے ثابت کیا ہے کہ بند گوبھی میں موجود ایک کیمیائی مادہ ٹارک ایسڈ شوگر اور دوسرے کاربوہائیڈریٹس کو فیٹس یعنی فازل چربی میں بدلنے سے روکتا ہے جس کی وجہ سے موٹاپہ نہیں ہوتا دن کے کھانے کو اگر گوبھی سلاد سے بدل دیا جائے تو یہ اپ کو سمارٹ رکھنے کے لیے انتہائی موضوع ہے اس طرح اپ اپنے موٹاپے اور وزن پر کنٹرول رکھ سکتے ہیں اور سمارٹ خوبصورت نظر ائیں گے.
3.Have breakfast daily with one or two ripe red tomatoes. Use this process for three to four months. Two fresh tomatoes are enough for human health.
ایک یا دو سرخ پکے ہوئے لال ٹماٹروں سے روزانہ ناشتہ کریں اس عمل کو تین سے چار ماہ یوز کریں دو تازہ ٹماٹر انسانی صحت کے لیے کافی ہیں.



0 Comments